دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں دے گا؟
مفت کا یہاں کفن نہیں ملتا..
تو بغیر غم کے محبت کون دے گا. .....؛!!💔





ہم سے بھی روکا نہ گیا
انھیں بھی جانے کی جلدی تھی💔



"_پہلے اور آخری شخص تھے تم
تیرے بعد ہم نے محبت کو الوداع کر دیا_ 🙂🖤🙏😢...
#N💔💘



دنیا کا سب سے مشکل کام اُس بندے کو اگنور کرنا ہے جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں..🙂





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain