چاہے آپ اپنے بچوں پر دنیا کہ خزانے کیوں نہ خرچ کر دیں مگر وہ قیامت کے دن آپ سے بھاگیں گے۔
لیکن اگر آپ نے انہیں قرآن سکھایا تو وہ آپ کو تلاش کریں گے۔
تاکہ وہ آپکو وقار کا تاج پہنائیں اور اپنے ساتھ جنت میں لے کہ جائیں۔✨♥️

مر گئے ہم۔۔۔۔! 😔
اور کھلی رہی آنکھیں۔۔۔!💔
یہ میرے انتظار کی حد تھی۔۔۔۔😔
سوچ سمجھ کر اعتبار کیجیے
ہمدرد کو حرامی بننے میں دیر نہیں لگتی 💔🙂
نفرت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
صبر کیجئے رحم کیجئے معاف کیجئے!!!!!💞
کچھ لوگ۔۔۔"اکیلے" ہوجانےکے ۔۔۔خوف سے۔۔۔
بے قدرے لوگوں کے ساتھ۔۔۔بندھے رہتے ہیں۔۔۔!





کچھ سفر محبت سے شروع ہو کر اذیت پہ ختم ہوتے ہیں
بالکل تمہاری اور میری کہانی کی طرح ۔۔۔۔!!!
اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں😊
دل سے اُترے هوئے لوگوں سے ... شکایت کیسی ...!!!!💔
اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے۔۔۔۔۔۔❥✿
ہم منانے کا ہنر بھول چکے ہیں۔۔۔۔✷✷✷


وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!! جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂
مجھ کو لگتا ہیں _____گھڑی جس نے بنائی ہوگی
انتظار اس کو بھی ,,,,,,شدت سےکسی کا ہو گا
❣️♥️🙄
میری جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو...💝
اللہ پاک ہم سب کو رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں برائیوں سے محفوظ رکھے آمین🤲❤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain