Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

nimi33
 

اپنے سبھی گلے بجا ، پر ھے یہی کہ دل رُبا
میرا تیرا معاملہ عشق کے بس کا تھا ہی نہیں
جون ..
🖤🚬

Beautiful People image
n  : گِری ہوئی اوقات لے کر عِزت دار لڑکی ڈھونڈتے ہیں لوگ، 🖤🥀 - 
nimi33
 

ﮨﻢ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ... ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ❤️❤️
ﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﻮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺼﯿﺐ
...ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ✨✨
ﮨﺮ ﮐﺴﯽ .... ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ .... #ﭘﯿﺎﺭ ﮨﻢ:✨✌️
... ﻣﮕﺮ#💞💞
ﺟﺲ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﮯ ..... ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ
... ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ______ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ✨❤️ "
😊 😍💕😊💕😍

💔لوگ پوچھتے ہیں وہ میرا کیا لگتا ہے💔
💔کوئی گناہ کیا تھا، اُس کی سزا لگتا ہے💔
n  : 💔لوگ پوچھتے ہیں وہ میرا کیا لگتا ہے💔 💔کوئی گناہ کیا تھا، اُس کی سزا لگتا - 
اللّٰہ جانتا ہے تُم انتظار کر رہے ہو وہ بہت جلد تمہارے 
انتظار کو مُعجزے میں بدل دے گا - " ❤🔥
اِن شَاء اللّٰہ 😇🖤
n  : اللّٰہ جانتا ہے تُم انتظار کر رہے ہو وہ بہت جلد تمہارے انتظار کو مُعجزے - 
nimi33
 

بہت سی باتیں ان کہی رہ جاتی ہیں_____!🙃
جو کسی سے بھی نہیں کہی جاتی‚یہی باتیں اندر ہی اندر انسان کو کھا جاتی ہیں اور کھوکھلا کردیتی ہیں____!🍁ایک خالی انسان جب بھی دنیا کی مصروفیات اور شور سے تھک کر،شب کی تنہائی میں ان باتوں کو سوچتا ہے تو انھیں بھلانے کی ناکام کوشش میں 💔پل پل ٹوٹتا اور ریزہ ریزہ بکھر جاتا ہے______!🙃

بہت سی باتیں ان کہی رہ جاتی ہیں_____!🙃
جو کسی سے بھی نہیں کہی جاتی‚یہی باتیں اندر ہی اندر انسان کو کھا جاتی ہیں اور کھوکھلا کردیتی ہیں____!🍁ایک خالی انسان جب بھی دنیا کی مصروفیات اور شور سے تھک کر،شب کی تنہائی میں ان باتوں کو سوچتا ہے تو انھیں بھلانے کی ناکام کوشش میں 💔پل پل ٹوٹتا اور ریزہ ریزہ بکھر جاتا ہے______!🙃
n  : بہت سی باتیں ان کہی رہ جاتی ہیں_____!🙃 جو کسی سے بھی نہیں کہی جاتی‚یہی - 
Sad Poetry image
n  : محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔ جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔 - 
Beautiful People image
n  : تیرے پیار کی ،ہر اِک ادا الوداع🥀 تجھ سے باتیں ختم ،روٹھ جانا ختم🙂 - 
nimi33
 

ایک تلخ حقیقت بتاؤں ۔۔۔!!
یہاں ٹائم پاس والو کے ساتھ پیار اور پیار کرنے والو کے ساتھ ٹائم پاس هوجاتا ہے۔۔!! 💔🙂

پہلی محبت نہ ملی تو ملال نہ کر 
کسی کا آخری عشق بن کے کمال کر دے❤️🙃
n  : پہلی محبت نہ ملی تو ملال نہ کر کسی کا آخری عشق بن کے کمال کر دے❤️🙃 - 
nimi33
 

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کر کے
ایک چنگاری نظر آئی تھی بستی میں اسے
وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے
آسمانوں کی طرف پھینک دیا ہے میں نے
چند مٹی کے چراغوں کو ستارہ کر کے
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پر بلا لوں گا اشارہ کر کے

Memes & Satire image
n  : That's true - 
No caption
n  : No caption - 
Life Advice image
n  : یا اللہ میرے اور تمام امت مسلمہ کے والدین کو جسمانی, روحانی اور ذہنی صحت - 
nimi33
 

"🥀کسی کو نفرت🥀_____________🥀 ہے مجھ سے،🔥 ❤اور کوئی پیار🦋___________🦋 کر کے بیٹھا ہے،😍 😍کسی کو یقین🔥__________🔥 نہیں مجھ پہ،😊 🥀اور کوئی اعتبار کر😍___________😍 کے بیٹھا ہے،🥰 🦋کتنی عجیب🥀______🥀 ہے نہ دنیا،🤐 👈💔کوئی ملنا_❤_______________❤ نہیں چاہتا،😏 🙊اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے،💔🔥

اس کے گلے میں ہار تھا
میری رگوں سے نکلے خون کا۔۔۔۔۔!!
n  : اس کے گلے میں ہار تھا میری رگوں سے نکلے خون کا۔۔۔۔۔!! - 
کیسے ممکن تھا کوئی داغ دیکھائی دیتا
میں نے  دیکھا تھا اسے عشق میں اندھا ہو کر
n  : کیسے ممکن تھا کوئی داغ دیکھائی دیتا میں نے دیکھا تھا اسے عشق میں اندھا ہو - 
Life Advice image
n  : 💔 سزائیں بن جاتی ہے گزرے ہوے وقت کی یادیں 💔 نہ جانے کیوں مطلب کے لیے مہربان - 
صلی اللّٰہ علیہ وسلم...❤️✨
n  : صلی اللّٰہ علیہ وسلم...❤️✨ -