سہنے والوں کو اگر صبر آ جائے نا ۔۔۔۔۔۔تو کہنے والوں کی اہمیت دو کوڑی کی رہ جاتی ہے ......!!!🖤🙂



لوگ اندر سے بنجر ہو جاتے ہیں...
جب انھیں کسی کی توجہ
وقت، الفاظ اور کندھا نہ ملے...
بالکل
اس فصل کی طرح
جو مناسب توجہ نہ ملنے کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہے...
کیا؟ ایسا انسان نہیں ملتا؟
تو ضرورت کیا ہے ایسا انسان ڈھونڈنے کی...
تم نے ضرور فصل بننا ہے...
کسان بنو
اور
کسی کو بنجر ہونے سے بچاؤ...
دل خالی تھا اور محبت لازم
تم نے چھوڑا, ہم نے خدا سے کر لی

کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے
اس کے حالات سمجھو❤️🥀










ایک شخص ملا تھا، مجھے اب یاد نہیں ہے
اچھا تھا ،برا تھا ،مجھے اب یاد نہیں ہے
کچھ خاص تھا اس میں جو مجھے بھول گیا ہے
دھوکہ تھا،دغا تھا،مجھے اب یاد نہیں ہے🖤
ن۔م

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain