Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند.! 😒
اگلی بار آنا ، تو وقت لے آنا. 🙁
n  : مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند.! 😒 اگلی بار آنا ، تو وقت لے آنا. 🙁 - 
کوئی شانہ ہمیں درکار ہے سر رکھنے کو 
تیرا رونا، تیرے آگے تو نہیں رو سکتے!
n  : کوئی شانہ ہمیں درکار ہے سر رکھنے کو تیرا رونا، تیرے آگے تو نہیں رو سکتے! - 
nimi33
 

🔥🔥لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
😋دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں🔥🔥

Jokes image
n  : No caption - 
Life Advice image
n  : No caption - 
That's amazing
n  : That's amazing - 
nimi33
 

✨"ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے
بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے
کیونکہ"...!!!
ہم سمجھتے ہیں
کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے
"حالانکہ"
زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں
اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں.....

Sad Poetry image
n  : No more - 
nimi33
 

ہمارے زخم تمنا پرانے ہو گئے ہیں
کہ اس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں💯💕

Tell me about it
n  : Tell me about it - 
nimi33
 

صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤🥀🔥

یہ بھی خوابوں کی مہربانی ہے
جانے  والے دکھائی دیتے ہیں !
n  : یہ بھی خوابوں کی مہربانی ہے جانے والے دکھائی دیتے ہیں ! - 
No caption
n  : No caption - 
Life Advice image
n  : Beshak - 
nimi33
 

میری زندگی کا کوئی سہارا نہیں ہے______+🗿❌
اس دنیا میں کوئی بھی ہمارا نہیں ہے،______+🗿❌
پکڑا جو ہاتھ ہم نے ان کا________+🗿❌
اس نے بھی کہہ دیا چھوڑو یہ حق تمہارا نہیں ہے___+🗿❌

nimi33
 

مرد ہو تم ____ تمہاری ہستی کا اتنا تو رعب ہو
پاس سے جو گزرے عورت کوئی تو وہ بے خوف ہو
💯👌

Sad Poetry image
n  : No caption - 
Islamic Quotes image
n  : Beshak - 
Beshak
n  : Beshak - 
Islamic Quotes image
n  : Shub-E-barat -