Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

Good night
n  : Good night - 
nimi33
 

عمر بیت سکتی ہے بات کو نبھانے میں
بات سے مکرنے میں دیر کتنی لگتی ہے!!

عمر بیت سکتی ہے بات کو نبھانے میں
بات سے مکرنے میں دیر کتنی لگتی ہے!!
n  : عمر بیت سکتی ہے بات کو نبھانے میں بات سے مکرنے میں دیر کتنی لگتی ہے!! - 
nimi33
 

آسان کچھ نہیں ہے نظام ِ حیات میں،
جو بھی پسند ہو گی شے وہ آپ کی نہیں! 🔥♥️

nimi33
 

یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے
تو نے تو مار دیا ہے مجھے تنہا کر کے
میں بہت جلد بھنور میں تجھے یاد آونگی
اتنا خوش باش نا رہ مجھ سے کنارہ کر کے

nimi33
 

*کسی کےساتھ اے دوست زیادہ گہری وفا نہ کرنا*
*گہرائی میں جانے والے اکثر ڈوب جاتے ہیں*💯💗

زندگی شاید اسی کا نام ہے 
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
n  : زندگی شاید اسی کا نام ہے دوریاں مجبوریاں تنہائیاں - 
nimi33
 

کسی کو آدھے راستے پر مت چھوڑو ، ہو سکتا ہے کہ وہ اس کا راستہ ہی نہ ہو اور وہ محض تمہاری وجہ سے اس راہ پر چل رہا ہو💫🖤

nimi33
 

" بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے _؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا _؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے
یا چھپانا سیکھا _؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا _؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا __" !

That's true
n  : That's true - 
تمھیں جتنے بھی رنگ بھاتے ہیں__
ویسی سبھی چوڑیاں ہیں_ میرے پاس.!!
n  : تمھیں جتنے بھی رنگ بھاتے ہیں__ ویسی سبھی چوڑیاں ہیں_ میرے پاس.!! - 
nimi33
 

ہاں مجھے رسم محبت کا سلیقہ ہی نہیں فیض
جا کسی اؤر کا ہونے کی اجازت ہے تمہیں .....

_تم میرے ساتھ ہی حسین لگتے ہو میرے بغیر تم ہرگز چاند نہیں لگتے_!❤
n  : _تم میرے ساتھ ہی حسین لگتے ہو میرے بغیر تم ہرگز چاند نہیں لگتے_!❤ - 
ہم قدم ہم سفر نہیں ہوتا
ہاتھ تھامو' کہ اعتبار آئے ...☆
n  : ہم قدم ہم سفر نہیں ہوتا ہاتھ تھامو' کہ اعتبار آئے ...☆ - 
Beautiful People image
n  : میں نے کسی کے واسطے خود کو کِیا خراب، جس وقت میرے پاس سنورنے کا وقت تھا - 
Duaa 💞
n  : Duaa 💞 - 
*محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں* 
*میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا*
n  : *محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں* *میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا* - 
Social media post
n  : Nimra ♥ - 
Life Advice image
n  : That's true - 
Romantic Poetry image
n  : Nimra ♥ -