Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

زندگی شاید اسی کا نام ہے 
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
n  : زندگی شاید اسی کا نام ہے دوریاں مجبوریاں تنہائیاں - 
nimi33
 

کسی کو آدھے راستے پر مت چھوڑو ، ہو سکتا ہے کہ وہ اس کا راستہ ہی نہ ہو اور وہ محض تمہاری وجہ سے اس راہ پر چل رہا ہو💫🖤

nimi33
 

" بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے _؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا _؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے
یا چھپانا سیکھا _؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا _؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا __" !

That's true
n  : That's true - 
تمھیں جتنے بھی رنگ بھاتے ہیں__
ویسی سبھی چوڑیاں ہیں_ میرے پاس.!!
n  : تمھیں جتنے بھی رنگ بھاتے ہیں__ ویسی سبھی چوڑیاں ہیں_ میرے پاس.!! - 
nimi33
 

ہاں مجھے رسم محبت کا سلیقہ ہی نہیں فیض
جا کسی اؤر کا ہونے کی اجازت ہے تمہیں .....

_تم میرے ساتھ ہی حسین لگتے ہو میرے بغیر تم ہرگز چاند نہیں لگتے_!❤
n  : _تم میرے ساتھ ہی حسین لگتے ہو میرے بغیر تم ہرگز چاند نہیں لگتے_!❤ - 
ہم قدم ہم سفر نہیں ہوتا
ہاتھ تھامو' کہ اعتبار آئے ...☆
n  : ہم قدم ہم سفر نہیں ہوتا ہاتھ تھامو' کہ اعتبار آئے ...☆ - 
Beautiful People image
n  : میں نے کسی کے واسطے خود کو کِیا خراب، جس وقت میرے پاس سنورنے کا وقت تھا - 
Duaa 💞
n  : Duaa 💞 - 
*محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں* 
*میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا*
n  : *محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں* *میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا* - 
Social media post
n  : Nimra ♥ - 
Life Advice image
n  : That's true - 
Romantic Poetry image
n  : Nimra ♥ - 
تیرے بغیر بھی جی ہی رہے ہیں
مر تو مل کربھی ہم نے جانا ھے
۔۔۔۔۔ا
n  : تیرے بغیر بھی جی ہی رہے ہیں مر تو مل کربھی ہم نے جانا ھے ۔۔۔۔۔ا - 
nimi33
 

تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہُوا،
تُجھے لگا یار مُجھے دُکھ نہیں ہُوا،
مر تو جانا چاہیے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر،
ہلکا سا رہا بُخار مُجھے کُچھ نہیں ہُوا،

محبت کو کچھ عرصہ بعد ایک ٹوٹی ہوئی جوتی کی طرح گھسیٹنا پڑتا ہے -
n  : محبت کو کچھ عرصہ بعد ایک ٹوٹی ہوئی جوتی کی طرح گھسیٹنا پڑتا ہے - - 
nimi33
 

باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے ۔۔۔
یا وہ جیت جاتے ہیں ۔۔۔
یا کچھ سیکھ جاتے ہیں۔۔۔

26th Ramadan Mubarak
n  : 26th Ramadan Mubarak - 
Digital Art image
n  : Good night -