ہر انسان الگ ہوتا ہے ہر انسان مختلف ہے ایک دوسرے سے۔ ہر انسان کو پڑھنا مشکل ہے انسانیت کے ساتھ ساتھ انسانوں کا احترام بھی ضروری ہے۔ انسان کا احترام ہی انسانیت کی علامت ہے اسی طرح ہر انسان کے جذبات بھی قابلِ احترام ہوتے ہیں کوششں کریں کسی بھی انسان کو اس کے سامنے بے پرد نہ کریں بظاہر وہ آپ کو ناگور گزر رہا ہو