Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

nimi33
 

" ؛ آغاز پر تو اعتبار ہی مت کریں! کیوں کہ ؛ سچے الفاظ تو اکثر تعلُق کے اختتام پر ہی کہے جاتے ہیں ۔ " 🔥

وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ
 اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🖤🌸
n  : وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ اور دُنیا کی - 
20th Ramadan Mubarak
n  : 20th Ramadan Mubarak - 
Good night
n  : Good night - 
Life Advice image
n  : Reality truth - 
nimi33
 

ہر انسان الگ ہوتا ہے ہر انسان مختلف ہے ایک دوسرے سے۔ ہر انسان کو پڑھنا مشکل ہے انسانیت کے ساتھ ساتھ انسانوں کا احترام بھی ضروری ہے۔ انسان کا احترام ہی انسانیت کی علامت ہے اسی طرح ہر انسان کے جذبات بھی قابلِ احترام ہوتے ہیں کوششں کریں کسی بھی انسان کو اس کے سامنے بے پرد نہ کریں بظاہر وہ آپ کو ناگور گزر رہا ہو

nimi33
 

• دھڑکنیں "احساسات" سے چلتی ہیں, "احسانات" سے نہیں...!!♥️
اسلئے جِس سے جب تک رشتہ رکھیں "احساس" کا رکھیں نہ کہ "احسانات" کا...!💜

No caption
n  : No caption - 
Sad Poetry image
n  🔥 : No caption - 
Life Advice image
n  : That's true - 
Sad Poetry image
n  🔥 : Asa hi ha - 
Good night
n  : Good night - 
nimi33
 

حسد کا کوئی فائدہ نہیں💯
🔥__صاحب🔥
*بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے☝

Life Advice image
n  : 💯 true - 
"عورت آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے لِہٰذا جب وہ آپ سے کہے کہ آپ بدل گئے ہیں تو اُس سے بحث نہ کریں!!
n  : "عورت آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے لِہٰذا جب وہ آپ سے کہے کہ آپ - 
Paintings image
n  🔥 : اور خدا کسی کو ایسی بےبسی میں نا ڈالے جہاں ہم خود اپنی سمجھ سے باہر ہو - 
Sad Poetry image
n  : Nimra ♥ - 
Life Advice image
n  : Life becomes easier - 
nimi33
 

" ویسے اچھے ہیں مگر دِل میں زہر رکھتے ہیں ، میرے کُچھ دوست اور دوست بھی اچھے والے! ۔ " 🖤🙂

Sad Poetry image
n  : No caption -