• دھڑکنیں "احساسات" سے چلتی ہیں, "احسانات" سے نہیں...!!♥️
اسلئے جِس سے جب تک رشتہ رکھیں "احساس" کا رکھیں نہ کہ "احسانات" کا...!💜
حسد کا کوئی فائدہ نہیں💯
🔥__صاحب🔥
*بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے☝
" ویسے اچھے ہیں مگر دِل میں زہر رکھتے ہیں ، میرے کُچھ دوست اور دوست بھی اچھے والے! ۔ " 🖤🙂
جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ہے وہ تمھارے___غمگین
دل_____ سے كیسے بےخبر رہ سکتا ہے...!!❤️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain