گر ہم مان بھی جائیں_______تمہیں کھونا مقدر ہے
تو کیا یہ بھی ضروری ہے تمہیں ہم بھول بھی جائیں













محبت میں روز بات کرنا ضروری نہیں
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر
ہر لمحہ وفادار رہنا ضروری ہے✨
جب انسان اپنے اندر پائی جانے والی صفت کی خوشبو کسی دوسرے انسان میں محسوس کرتا ہے تو اُس کی طرف مائل ہوجاتا ہے۔ اس کو دیکھنا، اس سے باتیں کرنا اُسے اچھا لگنے لگتا ہے اور یہی محبت کا آغاز ہوتا ہے۔




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain