الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی
اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر
کچھ لوگ سوچتے ہیں حقیقت بدل گئی
nimi33
: میں پُراسرار ہوں کسی یاقوت کی مانند
بھلا یہ کسی عام کو راس کہاں آتا ہے۔۔۔! -
nimi33
: اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو🥀💞💞 -