Ramadan Mubarak to all my Muslim brothers and sisters! Here comes the best month of the year! I wish you a glorious Ramadan Kareem.May this Ramadan bring joy, happiness, and wealth to you. Keep me in your prayers ====================== RamadanKareem2023
کہتے ہیں محبت.. تین طرح کی ہوتی ہے ایک وہ جو آپ کو ملا اور بس ، قبول کر لیا.. یہ نصیب ہو تے ہیں.😇 . دوسری وہ جسے آپ نے چاہا وہ انسان آپ کو مل گیا.. یہ ہوتے ہیں مقدر ❣️ اور تیسری محبت وہ ہوتی ہے.. کہ آپ کو پتا بھی ہو تاہے.. کہ آپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے.. پھر بھی اس انسان سے دل وجان سے محبت کرتے رہنا.. اسے کہتے ہیں عشق.. اور عشق بڑا ہی بے رحم ہوتا ہے