ایک کتاب پڑھی..!! جس کے پہلے پیج پہ لکھا تھا..!! آؤ مُحبت سمجھیں..!! اور آخری پیج پہ لکھا تھا..!! جو سمجھ کے کی جائے وہ مُحبت نہیں ہوتی..!! آج تک ہم مُحبت نہیں سمجھ سکے کیونکہ مُحبت جب ہوتی ہے تو سمجھ نہیں رہتی اور جب سمجھ آتی ہے تو مُحبت نہیں رہتی..!! 🙂🖤
ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی جو لمحے مل گئے جی لو ریاضت کچھ نہیں ہوتی ۔۔ تعلق ٹوٹ جاتے ہیں سفینے ڈوب جاتے ہیں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں حقیقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔ کسی نے چھوڑ کر جانا ہو تو پھر چھوڑ جاتا ہے ۔۔ بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔ جسے محرومیاں ملی ہوں وہی بس جان سکتا ہے ۔۔ زبانی حوصلہ ، جھوٹی مروت کچھ نہیں ہوتی 🖤🥀 .