تم سے دور جانے کی ہمت نہیں ہے مجھ میں
تمہارے پاس رہ سکوں ایسا نصیب بھی نہیں میرا💔
*✨کوشش کیجیے کہ آپ پر جو اعتماد اور یقین کرتے ہیں کبھی بھی ان کو ٹھیس نہ دیں اعتماد زندگی کی مانند ہوتا ہے کسی کو بھی دو مرتبہ نہیــں دیا جا سکتا♥️
جب تک لڑکیاں لیٹ ریپلائے کرتی رہیں گی پاکستان کا ہر بچہ ڈیپریشن کا شکار رہے گا۔۔🥺
😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain