Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

★ nimi33's posts:

Beautiful People image
n  ★ : سمجھنے والے خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں۔۔۔۔ اور نہ سمجھنے والے جذبات کا بھی - 
nimi33
 ★ 

جب تک لڑکیاں لیٹ ریپلائے کرتی رہیں گی پاکستان کا ہر بچہ ڈیپریشن کا شکار رہے گا۔۔🥺
😂😂😂😂

Romantic Poetry image
n  ★ : Nimii 💕 - 
nimi33
 ★ 

ایک کتاب پڑھی..!!
جس کے پہلے پیج پہ لکھا تھا..!!
آؤ مُحبت سمجھیں..!!
اور آخری پیج پہ لکھا تھا..!!
جو سمجھ کے کی جائے وہ مُحبت نہیں ہوتی..!!
آج تک ہم مُحبت نہیں سمجھ سکے کیونکہ مُحبت جب ہوتی ہے تو سمجھ نہیں رہتی اور جب سمجھ آتی ہے تو مُحبت نہیں رہتی..!! 🙂🖤

nimi33
 ★ 

ہمیشہ ساتھ رہنے کی
عادت کچھ نہیں ہوتی
جو لمحے مل گئے جی لو
ریاضت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
سفینے ڈوب جاتے ہیں
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
حقیقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
کسی نے چھوڑ کر جانا ہو
تو پھر چھوڑ جاتا ہے ۔۔
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی
رفاقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
جسے محرومیاں ملی ہوں
وہی بس جان سکتا ہے ۔۔
زبانی حوصلہ ، جھوٹی مروت
کچھ نہیں ہوتی 🖤🥀
.

nimi33
 ★ 

*چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا وہ دوبارہ کبھی بھی نہیں ملتے*

Reality ☑
n  ★ : Reality ☑ - 
Nimii 💕
n  ★ : Nimii 💕 - 
Nimra 💕
n  ★ : Nimra 💕 - 
Life Advice image
n  ★ 🔥 : No caption - 
Pakistani Celebs image
n  ★ : Iqra Aziz - 
Sad Poetry image
n  ★ : No caption - 
Motivational Quotes image
n  ★ 🔥 : No caption - 
Digital Art image
n  ★ : مُخلص انسان محفلوں میں نہیں.🍂 لوگوں کے دِلوں میں رہا کرتے ہیں..💫 - 
Life Advice image
n  ★ : Jumma mubarak - 
Life Advice image
n  ★ : Good night - 
nimi33
 ★ 

" اور پھر ہمیں اِتنا مضبوط تو ہونا چاہیے ہے کہ ؛ کِسی اِنسان کے الفاظ ہمارا سُکون چھیننے کا اختیار نہ رکھتے ہوں! ۔ " 🙂
❣️

Sad Poetry image
n  ★ : That's true - 
nimi33
 ★ 

محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی، یہ نہ ہی بازاروں میں بکتی ہیں، بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں، جہاں من پسند روح ملے وہی بیٹھ جاتی ہیں.

Attitude Poetry image
n  ★ : Fake people in this world -