نشہ صرف وہ نہیں ہوتا جو چرس ، سیگریٹ ، ہیروئن یا شراب پینے والا ہو __!!
انسان لہجے کا ، دید کا ، آواز کا، توجہ کا نشئ بھی ہو سکتا ہے__!!
اور یہ نشے کی بھیانک قسم ہے__!!
جب آپ کو کسی کی توجہ کا نشہ لگ جاۓ
یہ توجہ محبت ، پیار ، دوستی یا کسی بھی رشتے کی شکل میں ہو سکتی ہے ، اس نشے کا مریض اکثر لاعلاج ہی مرتا ہے