Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

★ nimi33's posts:

Motivational Quotes image
n  ★ : Good night - 
nimi33
 ★ 

یہ نا ممکن ہے آپ پر سکون زندگی گزاریں ، کسی نہ کسی تیر نے آپ کا نشانہ لیا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے زندگی کہتے ہیں

nimi33
 ★ 

دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے ❤

وہ اتنی آنا میں رہنے والی لڑکی 
تجھ سے روٹھ کر بھی تجھے مناتی ہے۔🥀
n  ★ : وہ اتنی آنا میں رہنے والی لڑکی تجھ سے روٹھ کر بھی تجھے مناتی ہے۔🥀 - 
Digital Art image
n  ★ : اُڑنے کا شوق ضرور رکھو لیکن،۔۔🖤🔥 اپنی ڈور صرف اپنے محرم کے ہاتھ میں رکھو،۔۔ - 
nimi33
 ★ 

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا.

nimi33
 ★ 

واہ تیرے بدلتے شوق اے ابن آدم___________؛،؛
دوستی؛، عادت؛، محبت؛، اکتاہت؛، بے زاریت اور قصہ ختم_؛،؛

کچھ مسائل کا مسئلہ یہ ہے
حل کرو تو خراب ہوتے ہیں ۔۔۔
n  ★ : کچھ مسائل کا مسئلہ یہ ہے حل کرو تو خراب ہوتے ہیں ۔۔۔ - 
شب برات مبارک ہو سب کو💗💖
n  ★ : شب برات مبارک ہو سب کو💗💖 - 
That's true
n  ★ : That's true - 
خیرات میں دے آئی ہوں جیتی ہوئی بازی 
دنیا سمجھتی ہے کہ ___ میں ہار گئی ہوں
n  ★ : خیرات میں دے آئی ہوں جیتی ہوئی بازی دنیا سمجھتی ہے کہ ___ میں ہار گئی ہوں - 
That's true
n  ★ : That's true - 
Life Advice image
n  ★ : That's true - 
Good morning
n  ★ : Good morning - 
Good night
n  ★ : Good night - 
" میں وہ گوہر کہ ؛ طلب جِس کی رہی شاہوں کو  
 ہائے __بدبخت مُجھے پا کے گنوانے والے! ۔
n  ★ : " میں وہ گوہر کہ ؛ طلب جِس کی رہی شاہوں کو ہائے __بدبخت مُجھے پا کے - 
nimi33
 ★ 

پر پرندوں کے ہی اچھے لگتے ہیں...!!
اگر اِنسان کے نِکل آئیں...!!
تو پِھر وہ بربادی میں...!!
عروج پر پہنچتا ہے...🖤

nimi33
 ★ 

رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں
کچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتے
اورکچھ خاموشی سے اپنے ہو جاتے ہیں..! ❤

.اس  نے  کہا  تمہاری  آنکھیں  بہت  پیاری  ہیں.!❤
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا
 ہے .
n  ★ : .اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں.!❤ ہم نے کہا تیز بارش کے بعد - 
No caption
n  ★ : No caption -