کسی سے اختلاف ہونا کوئی انوکھی بات نہیں، دُنیا اختلافات سے بھری پڑی ہے لیکن محض ایک ہی فریق کی بات سُن کر دوسرے فریق سے بُغض رکھنے کا عمل انسان کو اپنے درجے سے گِرا دیتا ہے۔🍂
@everyone
پتا نہیں کیوں محبت پر لوگوں کی سوچ
صرف مرد اور عورتوں پر محدود ہوتی ہے
جبکہ کائنات کا سارا نظام ہی محبت پر بنا ہے💞



ابھی تو عادتاً میں تیری فکر کرتی ہوں
تو سوچ مجھکو اگر تجھ سے 'پیار' ہو جائے ؟
انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔
لاحاصل دعا _____
اور بے انتہاء محبت ..
کبھی نہیں بھولتا .......!!

زِندگی بہت تلخ ہے...!!
اور لوگ اِس میں اپنے حِصے کا زہر مِلانا عین ثواب سمجھتے ہیں...🙂🖤



اور دنیا کی ذندگی تو دھوکے کے سوا کچھ نہیں ہے ۔
القرآن📖⏰

وقت کا پہیہ جب اپنے عروج پر ہوتا ہے تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں، اس لئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو ۔
بعد تیرے کسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا
کسی کی عزت نہیں کی___ مان نہیں رکھا
یوں تو رہے دسترس میں کئی عزیز لوگ بھی
مگر بعد تیرے کسی کا نام جان نہیں رکھا.
حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں... موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے..!!!🙁🤍✨🌸
~



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain