Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

nimi33
 

انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔
لاحاصل دعا _____
اور بے انتہاء محبت ..
کبھی نہیں بھولتا .......!!

ایسا انسان تلاش کرو جو تمہاری آنکھوں سے گرنے والے آنسوؤں کو اپنی ہتھیلی پر یوں سمیٹ لے جیسے وہ کوئی قیمتی موتی ہوں❤️✨
n  : ایسا انسان تلاش کرو جو تمہاری آنکھوں سے گرنے والے آنسوؤں کو اپنی ہتھیلی پر - 
nimi33
 

زِندگی بہت تلخ ہے...!!
اور لوگ اِس میں اپنے حِصے کا زہر مِلانا عین ثواب سمجھتے ہیں...🙂🖤

سُنی سُنائی پر یَقین کرنے سے بہتر ہے..!
تُو دیکھ لے آج مُجھ سے گفُتگو کر کے..
n  : سُنی سُنائی پر یَقین کرنے سے بہتر ہے..! تُو دیکھ لے آج مُجھ سے گفُتگو کر - 
Good morning
n  : Good morning - 
Sad Poetry image
n  🔥 : Good night - 
nimi33
 

اور دنیا کی ذندگی تو دھوکے کے سوا کچھ نہیں ہے ۔
القرآن📖⏰

Sad Poetry image
n  : No caption - 
nimi33
 

وقت کا پہیہ جب اپنے عروج پر ہوتا ہے تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں، اس لئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو ۔

nimi33
 

بعد تیرے کسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا
کسی کی عزت نہیں کی___ مان نہیں رکھا
یوں تو رہے دسترس میں کئی عزیز لوگ بھی
مگر بعد تیرے کسی کا نام جان نہیں رکھا.

nimi33
 

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں... موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے..!!!🙁🤍✨🌸
~

بھروسہ مت توڑنا۔۔🥀
باقی تو ہر بات ہنس کے سہ لیں گے۔۔
n  : بھروسہ مت توڑنا۔۔🥀 باقی تو ہر بات ہنس کے سہ لیں گے۔۔ - 
کرتا رہے ملال وہ میری بلا سے اب 
ہیرا گنوا کے کچھ تو اذیت ملے اسے
n  : کرتا رہے ملال وہ میری بلا سے اب ہیرا گنوا کے کچھ تو اذیت ملے اسے - 
Beautiful Nature image
n  : ٹوٹنے، بکھرنے اور کٹنے کے بعد بھی اک نئی اور خوبصورت زندگی کا آغاز ممکن ہے.  - 
That's 💯true
n  : That's 💯true - 
Attitude Quotes image
n  : Good night - 
Life Advice image
n  : No caption - 
Islamic Quotes image
n  : Allahhamdulliah for everything 💕 - 
Life Advice image
n  : Good night - 
Sad Poetry image
n  : Silent message to everyone -