مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی ایسے کی تلاش میں ہیں جس کے ساتھ ہم بوڑھے ہو سکیں جبکہ راز کی بات یہ ہے کہ ہمیں کسی ایسے کی تلاش کرنی چاہیے جس کے ساتھ ہمارا بچپنا ہمیشہ قائم رہ سکے✨🥀❤ 💙❤️
جس سے آپ محبت کرتے ہو کوشش کرو کہ اسے پا لو اگرچہ راستے الگ ہو جائیں راہیں کھو جائیں تو اس شخص کے ہو جائیں جو آپکو چاہتا ہو کیونکہ جتنی محبت آپ جس کو چاہتے ہیں کرتے ہیں اتنی محبت وہ آپ سے کرتا ہے وہیں سے آپکو وہ محبت مل سکتی ہے جو آپ چاہتے ہیں جس کی تمنا آپ نے کی جسے آپ نے کسی کو چاہا وہ مخلصی وہ عزت وہ محبت کہ آپکا ادھورا پن پورا ہو سکے آپ زندہ رہے سکیں