انسان کبھی کبھی اتنا تھک جاتا ہے کہ ہر شکوہ ختم ہو جاتا ہے، نہ اپنے آپ سے نہ لوگوں سے نہ کسی اور سے، پھر لوگ پوچھتے ہیں کہ تم پر کسی بات کا اثر کیوں نہیں ہوتا؟ اور آپ بس مسکرا کر پہلو بدلنے کے علاوہ کچھ نہیں کر پاتے.🙂✨🌸🤍
چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا ھمیشہ کیلئے 💘💘 " دوست❤ جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا کیا فائدہ
لاحاصلی کی بِھیڑ میں کیا تذکرہ کہ تُو آگے قطار میں ھے کہ پیچھے قطار میں......!!!
✨رَبِّیْ اِنْزَعْ مِـنْ قَلْبِیْ حُبَّ کُلِّ شَیْءٍ لَا تُـحِبُّهُ✨❤💖 ”💫اے میرے رب! میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے جسے تو پسند نہیں کرتا۔“🤲
"*جس دن تمھیں یہ معلوم ہو جاۓ گا ۔۔۔۔۔کہ جو کام تمھاری مرضی سے نہیں ہوتے ،وہ تمهارے لیے کتنے بہتر ہیں اس دن تمھاری بے سکونی ختم ہو جائے گی ۔۔۔۔ "*❤
*دنیا کی سرکس میں سب سے بڑا* *تماشا محبت ہے*!!🖤
من چاہے شخص کی توجہ تھکے ہارے وجود میں جان ڈال دینے کا ہنر رکھتی ہے❤️ اور یہ وہ وجہ ہے جس کی بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ ذندگی واقعی بہت خوبصورت ہے