اور ہوسکتا ہے, اس بار جس کی تم خواہش کرو ,وہ تمہیں واقعی ہی مل جائے اور ان شاءاللہ تعالیٰ ضرور ملے گا ♥️✨.
اگر ایک دن کیلئے دنیا کی ہر چیز مفت مل رہی ہو تو کیا لیں گے🔥🤔
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب!
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے!
میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے!
وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے