اِنسان کو کوئی چیز اِتنا نہیں بدلتی جِتنا اُس کے دل پہ گُزری ہوئی تکلیفیں اُسے بدل دیتی ہیں اور تکلیفیں بھی وہ جو اُس نے تنہا جھیلی ہوتی ہیں.🖤🥺
جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا
ہم کووہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر
وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا۔🖤