کِسی بھی اچّھے بُرے نِظام کے پِیچھے بُنیاد آپ 🫵 کی سوچ ہی ہے ایک عورت کے جِسم کو کِسی لِباس سے تحفُظ نہیں بلکہ آپ 🫵 کی سوچ سے تحفُظ چاہیے!🤌
*ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں* ✨♥️!🥀
"گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے
کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے, الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی, اسی طرح وہ بار بار یہی عمل دھراتا ہے لیکن بھوک نہیں ختم ہوتی کیونکہ وہ حرام اور مردار کھاتا ہے".
یہ قدرت کے وضع کردہ آفاقی اصول ہیں جو حرام کھانے والوں کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیں, وہ کچھ لوگوں کو اختیار دے کر بھرپور موقع دیتی ہے کہ جتنا کھا سکتے ہو کھا لو, مگر سیری کی لذت سے ہمیشہ محروم رہو گے, مالِ حرام کھانا تمہارے لیئے ایک مشقت کے سوا کچھ نہیں ہے, حرام کھانے سے پیٹ تو بھر جائے گا لیکن تمہاری بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی,٣١٠۔!!
اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال کھانے کی توفیق عطا فرمائے.
:::٣١٠::::
اس کائناتـــ میں
الله کے سوا کوئی بھی آپکو
ہمیشـــہ ، ہر وقتــــ اور ہر حال میں
“ایک جیسا“
میســر نہیں ہو سکتـــا💯💯🥰🥰🥰
دنیا کی زندگی دھوکے کے سوا کچھ نہیں🥀
یہاں کوئی کسی کا نہیں
بس رب کو راضی رکھیں اور اپنے اعمال پر توجہ دے🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain