اور پھر ہم ایک ایسے نابینا مُعاشرے میں رہتے ہیں کہ جہاں اُداسی کا یقین دِلانے کے لِیے رونا پڑتا ہے اور بیماری کا یقین دِلانے کے لِیے مرنا پڑتا ہے.
شدید__بخار__دُکھتی__آنکھیں__پھٹتا_سر🙂🥀
ایسا_لگتا_ ہے کچھ_ہی_دن_ہیں_ زندگی کے_باقی💔
*_" بات یہ نہیں ہے کہ ؛ زِندگی گُزارنے کے لِیے کوئی نہیں مِلتا ، مِل جاتا ہے ۔۔۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ؛ جو دِل مانگتا ہے بس وہ ہی نہیں مِلتا_* ! ۔ " 💔🙂
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر ♥️
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو😊
دل کرے تو اس کے لئے پاگل ہو جاؤں
دل کرے تو اسکی طرف دیکھوں بھی نہ
تین چِیزیں کبھی واپس نہیں آتیں_____⋆
بولے گئے اَلفاظ، گُزرا ہوا وَقت، اور ٹُوٹا ہوا بَھروسہ______⋆