Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

nimi33
 

بول اب کس کا اعتبار کریں
جب محبت ہی نا معتبر ٹھہری ۔۔۔

کبھی کبھی #بـے_حس ہونا پڑتا ہے
اگر #دل پہ #پتھر نہ رکھو تو #لوگ #پاؤں رکھ کر #گزر جاتے ہیں_💫🍁🍂
n  : کبھی کبھی #بـے_حس ہونا پڑتا ہے اگر #دل پہ #پتھر نہ رکھو تو #لوگ #پاؤں رکھ - 
nimi33
 

" اِنسان کو زِندگی میں شاید مُحبت کرنے والے کی اِتنی ضرورت نہیں ہوتی ، جِتنی اُسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے "
Good night

الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو  !!🖤❤
n  : الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو !!🖤❤ - 
nimi33
 

یہ بات کس کو بتاؤں کہ ایک دن میں نے
کس طرف کو نکلنا ہے! پھر نہیں ملنا!!

nimi33
 

*فقط کچھ دنوں کی بات ہے ہم آپ کو کہیں بھی کبھی بھی میسر نہیں ہونگے"💔🙂

nimi33
 

سوشل میڈیا کے رشتے ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے یہاں کی دوستیاں اور محبتیں زرا سے اختلاف کی مار ہیں۔ کسی بھی چیز بات یا انسان کو سر پر سوار نا ہونے دیں بہتر یہی ہے کہ اپنی حد میں رہ کر عزت کریں اور عزت کروائے...

nimi33
 

قبر پہ تم میری رونے آؤگے 😞🥀*
*ہم سے پیار ہے یہ بتانے آؤگے 💔🥀*
*ابھی زندہ ہے تو بہت رلاتے ہو 🙂💔*
*جب سوئینگے تو جگانے آؤگے*

nimi33
 

🌸 اگرچہ صبر کی ہزار ہوں ریاضتیں مگر
______کبھی کبھی کوئی ملال بھولتا نہیں
کوئی بھی حادثہ ہو نقش چھوڑتا ہے ⁧‫دیر‬⁩ تک
رہائی پر بھی پنچھیوں کو جال بھولتا نہیں

nimi33
 

میری عادت ہے اپنا حال بگاڑے رکھنا ❤
میری کوشش ہے کسی کو اچھی نہ لگوں🥀🖤

ظاہر پہ مسرت کا  چھڑکتے ہیں بہت عِطر !
باطن سے اُداسی کی مگر بُو نہیں جاتی !
n  : ظاہر پہ مسرت کا چھڑکتے ہیں بہت عِطر ! باطن سے اُداسی کی مگر بُو نہیں جاتی - 
Good night
n  : Good night - 
Nimra 💕
n  : Nimra 💕 - 
Silent message
n  : Silent message - 
Life Advice image
n  : That's true - 
Good morning
n  : Good morning - 
Life Advice image
n  🔥 : Good night - 
nimi33
 

InshaAllah posts delete krni start ki hain bht jld ho Jay gi

Islamic Quotes image
n  : Jumma Mubarak - 
nimi33
 

تم غصہ بھی کرو تو پیار سے کرنا....💖
سخت لہجوں کی عادت نہیں مجھے......💞