ہم جس دنیا میں رہتے ہیں یہاں کوٸ کسی سے مختلف نہیں ہوتا۔ ” بعض لوگ جو بظاہر ہمیں مختلف لگتے ہیں وہی ہمارے لیے سب سے زیادہ اذیتیں لاتے ہیں۔ تب ہمیں پتا چلتا ہے کہ وہ کتنے معمولی ہیں اور شاید بے قیمت بھی بلکہ بعض دفع وہ عام لوگوں سے بھی زیادہ بے قیمت ثابت ہوتے ہیں۔۔۔“