گہرے تعلق اچانک ٹوٹنے کی وجہ کیا ہوتی ھے ،
غصہ ، مصروفیات ، دل بھر جانا، نظر انداز کرنا؟
تونے جانا ہے تو پھر جاتا نظر آ مجھ کو
ایسی باتوں پہ اب پریشان نہیں ہوتی میں🔥
" جب اہمیت ہوتی ہے تو آپ کے " ڈاٹ " اور " ہمم " کا جواب بھی وقت پر آ جاتا ہے اور جب اہمیت ہی نہ رہے تو تب آپ کا ایک " جملہ " یا پھر لمبے لمبے پیراگراف سب اگنور کر دِیے جاتے ہیں ۔۔۔ قیمتی " متاع " سے لے کر ایک عام اِنسان تک کا سفر بُہت ہی تکلیف دہ ہوتا ہے! ۔






یہ دوستی کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے فراز
اگر دوست مل جائیں تو باتیں ختم نہیں ہوتی
اگر بچھڑ جائیں تو یادیں ختم نہیں ہوتی
ایک چاھت ہوتی ہے دوستوں کے ساتھ جینے کی "
صاحب✌ 😎
پتا تو ہمیں بھی ہے مرنا ایک دن اکیلے ہی ہیں💯💖




جو چھوڑ گئے وہ بوجھ ہی تھے✌️
جو پاس ھے وہی خاص ھے
محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں
روٹهنـــــــا مَنــــــانا اور مَــــــان جـــــانا.🥀

کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ھو
اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتا ھے 🥀
تسلی کے دو بول ... اپنائیت سے بھرپور ایک مسکراہٹ ... محبتـــــــــــــــــ بھرا لمس ... دل کو سکون دینے والا ایک جملہ ... دنیا کی ساری دولت اور دلکشی ... سے بڑھ کر ھوتا ھے


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain