*خود کو خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں😊* دوسروں کے سہارے پر رہیں گے تو وہ آپ کے پاســــں ... بچی کھچی خوشی بھی نہیـــــــــں چھوڑیں گے *کچھ بھی مستقل نہیں ہے یہاں سب کچھ ایک نہ ایک دن ختم ہونے والا ہے* *دکھ تکلیف پریشانی اور خوشیاں بھی* ❤️🫵
کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو ہی دکھائی جاتی ہیں جہاں ہمیں پتا ہوتا ہے کہ! غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا ضد کریں گے تو مانی جائے گی روئیں گے تو چپ کرایا جائے گا پیار مانگیں گے تو بے تحاشا ملے گا آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپکو بتانا نہیں پڑے گا احساس نہیں دلانا پڑے گا خاص رشتے سب کیلئے نہیں ہوتے بس ایک ہی شخص ہوتا ہے صرف اور صرف ایک شخص جذبات تو وہیں دکھائے جاتے ہیں ناں جہاں فرق پڑے🔥 ༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼❉্᭄͜͡ ㋛︎