Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

Attitude Quotes image
n  : یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا ✨ بہت سے لوگ ملتے بچھڑتے رہے گے 🖇❤ - 
That's right
n  : That's right - 
About life
n  : About life - 
Today's weather in Islamabad ☔
n  : Today's weather in Islamabad ☔ - 
nimi33
 

سوشل میڈیا کے رشتے ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے
یہاں کی دوستیاں اور محبتیں ذرا سے اختلاف کی
مار ہیں ⁦☹️⁩ کس بھی چیز،بات یا انسان کو سر پر
اور نا ہونے دیں بہتر یہی ہے کہ اپنی حد میں رہ کر عزت کریں اور عزت کروائیں۔!!!⁦❤️

Good morning
n  : Good morning - 
" ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے 
ہیں! ۔ " 🙂💔
n  : " ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم - 
محبت کرنے والے انا توڑنے کی کوشش نہیں کرتے❤
وہ مان رکھتے ہیں_ اور مان جاتے ہیں ❤️
n  : محبت کرنے والے انا توڑنے کی کوشش نہیں کرتے❤ وہ مان رکھتے ہیں_ اور مان جاتے - 
خاموشی کی بھی کتنی زبانیں ہوتی ہیں
ضد،غصہ،انا اور آنسو 💔
n  : خاموشی کی بھی کتنی زبانیں ہوتی ہیں ضد،غصہ،انا اور آنسو 💔 - 
کبھی مطلب کے لیے، تو کبھی دل لگی کے لیے۔۔۔ہر کوئی محبت ڈھونڈ رہا ہے اپنی زندگی کے لیے...!!🙂
n  : کبھی مطلب کے لیے، تو کبھی دل لگی کے لیے۔۔۔ہر کوئی محبت ڈھونڈ رہا ہے اپنی - 
This is end of everything
n  : This is end of everything - 
جو نظر انداز کرے ۔۔۔ اُسے نظر انا چھوڑ دو ۔۔🤞🤞😌
n  : جو نظر انداز کرے ۔۔۔ اُسے نظر انا چھوڑ دو ۔۔🤞🤞😌 - 
Social media post
n  : ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ - 
nimi33
 

عورت اتنی بڑی طاقت ہے
کہ مرد پیدا کرتی ہیں
💯

nimi33
 

اسے کہنا, تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پہ تھا
مرشد ,بات زرا سی تھی مگر دل پہ لگی !!🫀

صبر 💗
Nimii
n  : صبر 💗 Nimii - 
" دکھاوے کی حد تک ہر بندہ بہترین ہے " ✨ 🖤
n  : " دکھاوے کی حد تک ہر بندہ بہترین ہے " ✨ 🖤 - 
nimi33
 

💔*سانس لینے سے سانس ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپ کی اپنی ذات ہوتی ہے، لوگوں کی باتیں، دعوے، وعدے، وفائیں، شِدّتیں، جذبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں۔🖤*

بےشک !
حلال محبتیں خوبصورت ہوتی ہیں❣️
n  : بےشک ! حلال محبتیں خوبصورت ہوتی ہیں❣️ - 
nimi33
 

Sirf ek baar parkh kar nahi chora tumko
Tum meri jan bht bar_____ munafik nikly
Dukh to hota hai________aur bht hota hai
Jab koi dost koi yaar_____ munafik nikly