جب تمہیں کوئی فرینڈشپ کا بولے تم یہ بات ذہن میں رکھو کہ یہ فرینڈ شپ جسٹ ٹائم پاس ہے بہت جلد ایکسائر ہونے والا تعلق کیونکہ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں۔ اور ایک اہم بات جس دن لوگوں کو محبت اور اٹریکشن میں فرق سمجھ آ گیا نا، تب ننانوے فیصد محبتیں جعلی نکل آنی ہیں😶