Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

Good night
n  : Good night - 
nimi33
 

جب تمہیں کوئی فرینڈشپ کا بولے
تم یہ بات ذہن میں رکھو کہ یہ فرینڈ شپ جسٹ ٹائم پاس ہے بہت جلد ایکسائر ہونے والا تعلق
کیونکہ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ
مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں۔
اور ایک اہم بات
جس دن لوگوں کو محبت اور اٹریکشن
میں فرق سمجھ آ گیا نا،
تب ننانوے فیصد محبتیں جعلی نکل آنی ہیں😶

"۔  اخلاق دیکھ کر لوگ مرید بن جاتے ہیں⚡💟
 ہم دلوں پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے!!!✨💕"
n  : "۔ اخلاق دیکھ کر لوگ مرید بن جاتے ہیں⚡💟 ہم دلوں پر زبردستی قبضہ نہیں - 
Sad Poetry image
n  : لفظ تاثیر سے بنتے ہیں ، تلفظ سے نہیں🍂 اہلِ دل آج بھی ہیں_اہلِ زباں سے آگے💕 - 
اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ 
تیرا قاتل تو تیرا یار بھی  ہو سکتا ہے ۔
🖤
n  : اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہو - 
خیال اور فکر کرنے والا مردبھی🥰
کسی نعمت سے کم نہیں 🌹
n  : خیال اور فکر کرنے والا مردبھی🥰 کسی نعمت سے کم نہیں 🌹 - 
Good night
n  : Good night - 
Romantic Poetry image
n  : Ijazat ha 💓 - 
nimi33
 

*ہر چیز کو ضِد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں ، تو اِس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہو سکتی! ۔ " 💔🙂*

Sad Poetry image
n  : اچھا ہوا کہ تم ہی بدل گے ورنہ میرے بس میں کہاں تھا تمہیں بھول جانا - 
nimi33
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔😷😓

nimi33
 

*اب وہ تعلق نہیں جاناں!! کہ تم شکوے کرو اور میں وضاحتیں____🦋😌*

Sad Poetry image
n  : دکھاوے کے اچھے بننے سے بہتر ہے 🙃 آپ برے ہی رہیں ✌️💯🙂 - 
Funny joke
n  : Ksm sy 😂 - 
Romantic Poetry image
n  : اپنی زندگی میں خود کو اتنا قابل ضرور بنائیں کہ پانے والے کو قدر اور کھونے - 
ہمیں عشق ہےاپنی زات سے 
ہم فقط اپنے ہی دیوانے ہیں❤️✨
n  : ہمیں عشق ہےاپنی زات سے ہم فقط اپنے ہی دیوانے ہیں❤️✨ - 
Turkish Celebs image
n  : مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو - 
nimi33
 

نفسیات کے مطابق
اگر آپ کسی انسان کو اپنے ذہن سے نہیں نکال پا رہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی اس شخص کے ذہن میں موجود ہیں۔🥀

Nimra 💕
n  : Nimra 💕 - 
Asa hi kuch hoga I know
n  : Asa hi kuch hoga I know -