ـ * : * ـ #مانا ـ ـ ـ کہ ـ ـ ـ ہم ـ ـ ـ ــ #بہت ـ ـ ـ ـ لڑتے ـ ـ ـ ہیں * " *🌿🌹 مگر ـ ـ ـ #پیار ـ ـ ـ بھی ـ ـ بہت ـ ـ ـ کرتے ـ ـ ـ ـ ـ ہیں❤️ * " * ہمارے ـ ـ ـ #غصہ ـ ـ ـ کی ـ ـ ــ وجہ ـ ـ سے ـ ـ ـ ناراض ـ ـ نا ہو ـ ـ ـ جانا ــ؛،؛،؛،؛🌿🌹 ـ * : * ـ ہم غصہ ـ ـ ـ ـ زبان سے ـ ـ ـ #محبت ـ ـ ـ دل سے ـ ـ ـ کرتے ـ ـ ـ ہیں ،؛،؛،؛،؛،؛🌿🌹 ༄💓💓💓࿐
آنسو "ہماری مسکراہٹ سے زیادہ اسپیشل ہوتے ہیں ۔مسکراہٹ تو سب کے لئے ہوتی ھے لیکن آنسو ان کے لئے ہوتے ہیں جنہیں ہم کھونا نہیں چاہتے ہیں 💖 لیکن یہ بھی حقیقت ھے کہ ہر اس انسان کے لئے خود کو بے مول مت کریں جس کو احساس ہی نہیں جو اپ کی قدر نہیں کرتا 🖤 وہ جگہ چھوڑ دیں کیونکہ اپ انمول ہیں اپنی ذات کو اہمیت دیں 💖
_*🌹 لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں آپ بھلے ساری عمر کسی کے خیر خواہ ہو جائیں بس ذرا سی غلط فہمی یا بد گُمانی کی دیر ہے آپ کی بھلائی آپ کے خلوصِ سمیت آپ کے منہ پر مار دی جائے گی😌*_