*ایک جاپانی کہاوت ھے جب کوئی درخت گرانا ہو تو اس کو کاٹتے نہیں اس کو نظرانداز کر دیتے ہیــــــــں اس کے سامنے دوسرے درختوں کو پانی دیتے ہیــــــــں دیکھ بھال کرتے ہیــــــــں اور اس درخت کو یکسر نظر انداز کر دیتے ہیــــــــں اور وہ درخت اپنے آپ مرجھا جاتا ھے پھر اس کو گھن لگ جات ھے اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ ختم ہو جاتا ھے ___*
*غور کیجئے یہ رویہ بھی ہمارا ان رشتوں کے ساتھ بھی ھے جن کو پہلے ہم توجہ دیتے ہیــــــــں انکی افزائش کرتے ہیــــــــں اور جب ان سے جان چھڑانی ہو ان کو نظر انداز کر دیتے ہیــــــــں اس طرح وہ رشتے بھی دھیرے دھیرے موت کے اس منہ میں پہنچ جاتے ہیں جہاں زندہ اور مردہ برابر ہوتے ہیں.


یہ دنیا بہت خوبصورت اور پُرامن ہو سکتی ہے
اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا
وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے________!!🌼🕊️



بھاگ رہے ہو جس کے پیچھے
مل گیا تو کیا کرو گے
🖤
*کچھ لوگ اِتنے عزیز ہوتے ہیں کہ
وہ حاصل تو نہیں ہوتے مگر پھر بھی ہماری آنکھیں فقط اُنہیں کو دیکھنے کے لِیے ترستی ہیں اور ہم صرف اُنہیں کا راستہ تکتے رہتے ہیں*





ایک تم ہی تو تھے جس کی.....
ہمیں چاہت ہوئی..........
ورنہ 💖😊
ہم خود گلاب ہیں کسی خوشبو۔۔۔۔۔
کی تمنا نہیں رکھتے۔۔۔۔🌿🌿💯🥀🥀

ہم ہمیشہ کسی کے لیے
اہمیت نہیں رکھ سکتے،🙂🥀
چاہے تو کسی کے ساتھ ایک سال رابطے میں
گزار کے دیکھ لیں۔🍂🍁
آپ اس کے لیے بوجھ بن جائے گیں۔۔۔
چاہے اس کے لاڈ اٹھائے ، چاہے ہر ضرورت پوری کریں، لیکن یاد رکھنا، ہم ہمیشہ کسی کے لیے اہمیت نہیں رکھ سکے گے،

Wishing you a Happy New Year full of happiness! I hope your life will be full of surprise and joy in the new year that’s about to begin. May you be blessed with everything you want in life.

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain