Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

Sad Poetry image
n  : Good night - 
That's true
n  : That's true - 
nimi33
 

تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نے
جہاں "تو" لگتا تھا وہاں "آپ" لگایا میں نے

اس  کو  بھی  دیکھ  لیتے ہیں کن  حسرتوں  سے ہم "
تھوڑئ سی جس میں اس کی شباہت ہی کیوں نہ ہو.!
n  : اس کو بھی دیکھ لیتے ہیں کن حسرتوں سے ہم " تھوڑئ سی جس میں اس کی شباہت - 
منزلیں تیرے  علاوہ بھی ہے🌼
لیکن دل کسی اور راہ ہے چلنا نہیں چاہتا 🧡👀
n  : منزلیں تیرے علاوہ بھی ہے🌼 لیکن دل کسی اور راہ ہے چلنا نہیں چاہتا 🧡👀 - 
nimi33
 

ستم تو یہ ہے کے ہمارے خلاف بولتے ہیں
وہ لوگ جن سے ہم نے کبھی کلام بھی نہیں کیا

Attitude Poetry image
n  : Sach main - 
SubhanAllah 💖
n  : SubhanAllah 💖 - 
Good morning
n  : Jumma Mubarak And good morning - 
جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد "عارضی تعلقات" ہے....
🖤💯🥀🍂
n  : جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد "عارضی تعلقات" ہے.... 🖤💯🥀🍂 - 
Rainy day ☔
n  : Rainy day ☔ - 
nimi33
 

ہم تھے تم تھے جزبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو کچھ نہیں الفاظ ہی تو تھے💔
Good night

nimi33
 

اُس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے مُحبت کیلئے
دل مُطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد

nimi33
 

"عورت کیلئے ضروری ہے ۔
کہ گُناہ کرنے سے پہلے ۔ وہ اپنے آپ پہ تَرس ضرور کھائے، کیونکہ گُناہ کرنے والی عورت کو، توبہ کے بعد صرف ﷲ معاف کرتا ہے، لوگ معاف نہیں کرتے۔۔!"

اتنا بگاڑ لیں گے خود کو ۔🙂
تم دیکھتے ہی صدمے سے مرجاؤ گے۔
n  : اتنا بگاڑ لیں گے خود کو ۔🙂 تم دیکھتے ہی صدمے سے مرجاؤ گے۔ - 
Good morning
n  : Good morning - 
Good night
n  : Good night take care and Allah Hafiz - 
nimi33
 

روح من
لوگ بڑے ظالم ہیں ، محبت اس سے کرتے ہیں ،
جس کی ضرورت ہوتی ہے اور بس اتنی دیر کرتے ہیں ، جتنی دیر وہ ضروری ہوتا ہـے 😔💔

nimi33
 

کوئی منظر حسین نہیں ہوتا…
حسین پتا ہے کیا ہوتا ہے........؟؟؟؟
وہ بازو ، وہ ساتھ ، وہ کندھا جس پر سَر رکھ کر دیکھو تو ساری دنیا حسین لگتی ہے…

محبت ایک دم ، دُکھ کا مداوا کر نہیں دیتی
یہ تتلی بیٹھتی ھے' زخم پر آہستہ آہستہ ...
n  : محبت ایک دم ، دُکھ کا مداوا کر نہیں دیتی یہ تتلی بیٹھتی ھے' زخم پر آہستہ -