اس سال کے اختتام سے کچھ پہلے ""اُن لوگوں کا شکریہ، جنہوں نے مجھے یہ سکھایا کہ آئندہ ان جیسے لوگوں سے کوئی تعلق نہیں رکھنا۔۔۔ کب تک سنے گی رات، کہاں تک سنائیں ہم... شکوے گِلے سب آج ترے رُو بُرو کریں
وہ محبتیں کتنی پاکیزہ ہوتی ہیں کہ سالوں تک ایک دوسرے سے نہیں ملتے اور نہ ہی کوئی غیر اخلاقی حرکت یا پھر کوشش کرتے ہیں ملنے کی!! انہیں ملنا تو ہوتا ہے کیونکہ محبت ہونے کے بعد حلال رشتے کی ڈوری میں بندھنا چاہتے ہیں مگر وہ اللہ سے ہر نماز ہر سجدے میں دعا مانگتے ہیں کہ انہیں ان کا محبوب مل جائے!!
�ایک آس … ایک احساس … میری سوچ اور بس تم … !� �ایک سوال … ایک مجال … تمہارا خیال اور بس تم …!� �ایک بات … ایک شام … تمہارا ساتھ اور بس تم …!� �ایک دعا ….. ایک فریاد ، تمہاری یاد اور بس تم.....!� �میرا جنون ….... میرا سکون ….! بس تم …....... اور بس تم.......� #Nimi