لب و لہجہ فقط رسیلے ہیں۔💔✨🥀
اندر سے لوگ زہریلے ہیں۔۔🥲✨
عورت کو جب کسی مرد سے پیار ہوتا ہے تو وہ
منہ سے نہیں بتاتی بلکہ وہ
سجنا سنورنا شروع کر دیتی ھے
اس کے چہرے کی رونق
پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ جاتی ھے اور وہ
چھوٹی چھوٹی چیزوں سے اظہار کرتی ھے*"💖"✨



رشتہ وہی سچا ہے جو ایک دوسرے کے برے وقت میں ساتھ دیں نہ کے ہر خوشی میں ساتھ ہو اور خوش ہو اور دکھ میں پلٹ کر بھی نہ دیکھیں جیسے کے جانتے ہی نہیں
یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا🥀💔
ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain