زندگی بہت خوبصورت ہے..!! سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے، اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے،کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے۔ کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے، یہی تو زندگی کی خوبصورتی ہے...🙂🥀❤️
مجھے زندگی میں اگر کسی چیز سے واقعی نفرت ہے تو وہ اپنی وضاحت دینا اپنی وکالت کرنا اپنی صفائی دینا کیونکہ جب اگلا انسان آپ کو نہیں سمجھنا چاہتا تو خاموش ہو جانا چاہیے اتنا خاموش کہ اگلا انسان آپ کو سننے کے لیے ترس جائے☺️✨💯
کچھ لڑکیاں امیر ہونے کی چاہت نہیں رکھتی ایکسپینسو یا برانڈڈ چیزوں کے پیچھے بھی نہیں بھاگتی، وہ بس پرسکون زندگی کی خواہش مند ہوتی ہیں.. اپنی زندگی میں کسی ایسے شخص کی چاہ رکھتی ہیں.. جو اسکے وجود کو خاص بنا دے اسے سمجھے، اسکی عزت کرے، اس کی باتوں کو ترجیح دے، اس کے ہر چھوٹے موٹے ناز و نخروں کو پورا کرے..!! اور سب سے اہم.؟؟ اس کی دنیا کو خوبصورت بنا دے.🥰🥰