" بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے _؟ کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے یا منانا سیکھا _؟🙂 کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے یا چھپانا سیکھا _؟🎀 کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے یا نبھانا سیکھا _؟🍁 کسی کی غلطیوں پہ دی سزا یا بھلانا سیکھا __" !🙂 ❤️ #خواب ریزاں ❤️ 🔥
بندر کا تماشا دیکھنے والے چاہے جتنے بھی پیسے ادا کر دیں مگر کبھی بھی ترس کھا کر بندر ساتھ نہیں لے جاتے، بالکل اسی طرح آپ کے دکھ درد سننے والے آپکا دکھ درد ساتھ نہیں لے جاتے بلکہ آپ کے قصے لوگوں کو سنا کر خوش ہوتے ہیں_🙃