میرے بےربط خیالات میں کیا رکھا ہے میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے باندھ رکھا ہے تیری یاد نے ماضی سے مجھے ورنہ گزرے ہوئے لمحات میں کیا رکھا ہے میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے تُو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے
جاں کو آفات ، نا آفات کو جاں چھوڑتی ہے_" مُجھ کو اب بھی تیری اُمید کہاں چھوڑتی ہے_" میں تُجھے چھوڑ کر آئ ہوں اسی حوصلے سے_" وہ کہ جِس حوصلے سے جسم کو جاں چھوڑتی ہے_" 🙂🖤