بہت____بد لحاظ، بہت_____بدتمیز ہوں میں...!
لیکن سمجھنے والوں کو بہت عزیز ہوں میں...!🖤🦋
جن کی طلب تھی اُن سے رہیں دُوریاں بہت
وہ مِل گئے ہیں جن سے طبعیت نہیں ملی !!!
یہ ضبط حال بھی ہم آزما کے دیکھیں گے 🥀!
کہیں ملا ، تو اسے مسکرا کے دیکھیں گے😊!
ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ۔ 🖤
Ajj kuch b post krny ka dill nhi 😶