اگر میں بد دماغ ہوں تو، مجھ سے مت ملا کرو!! منافقوں سے یوں بھی میری، آج تک بنی نہیں!! بفضلِ-رب-علم مجھ پہ___ وا ہے آگہی کا در!! خدا کا شکر ہے کہ میری٬ فکر کھوکھلی نہیں!!🔥👑
سوشل میڈیا پر دوست نہیں ہوتے مسافر ہوتے ہیں ،💕 جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جدا ہو کر زندگی میں کبھی نہیں ملتے ۔۔۔ " کوئی منظر سدا نہیں رہتاہر تعلق مسافرانہ ہے"🖤۔ اور کچھ لوگ اپنی کرتوتوں کے باعث بلاک ھوجاتے ھیں۔
زیادہ روتے تو زمانے میں تماشا بنتے ... ہم نے ہنستی ہوئی آنکھوں سے خسارے دیکھے. .. اُس شخص میں کُچھ تو بات الگ تھی ورنہ .. اُس سے پہلے بھی کیئی لوگ پیارے دیکھے...