Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

nimi33
 

کبھی کبھی بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی 🥀
کچھ نہیں ہوتا سوائے ایک گہری چپ کے۔۔😥

nimi33
 

دل کوایک بات سنانی ہے_
ساری دنیا فقط کہانی ہے

Nimiii 💞
n  : Nimiii 💞 - 
nimi33
 

"آپ جس سے محبت کرتے ہیں اسے اس وقت تک معاف کرتے رہیں گے جب تک آپ اس سے نفرت نہ کرنے لگ جائیں ۔"

nimi33
 

Jumma Mubarak to all of you 💞

Life Advice image
n  : It's true - 
Romantic Poetry image
n  : It's true - 
No caption
n  : No caption - 
It's true
n  : It's true - 
Good morning
n  : Good morning - 
Badghumani
n  : Badghumani - 
nimi33
 

💔عشق کرنے کے بھی کچھ آداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں
ہر کوئی رو کر دکھا دے یہ🌹 ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں

No caption
n  : No caption - 
Islamic Quotes image
n  : SubhanAllah - 
Life Advice image
n  : Nimra💖💖 - 
Motivational Quotes image
n  🔥 : It's true - 
nimi33
 

"- اور پھر سکون ملتا جب کسی بات سے پریشان ہو اور قرآن کھول کے پڑھو تو کوئی ایسی آیت سامنے آ جائے کے لگے رب نے سب جواب دے دیے اور بیشک وہ تو شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے-"❤️🌸

nimi33
 

💔نظر چرا کے کہا کہ بس یہی مقدر تھا💔
💔بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا💔

nimi33
 

نیند سے پہلے آپ کے دماغ پر حاوی آخری شخص آپ کی خوشی یا درد کا سبب ہوتا ہے...😔
#__Nimii 🖤

nimi33
 

اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے
ہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے
اب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والے
ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے