وہ شکوے جو میں نے نہیں کیے
ساری زندگی تم پر قرض رہیں گے
*انسان کو ... کسی حد تک ... اکیلا رہنا بھی سیکھنا چاہیے ... کیونکہ کیا پتا ... کون ... کبـــــــــ ... کہاں ... ساتھ چھوڑ جائے .......!!!*
💞 💞












کل میں نے اس کو دیکھا تو دیکھا نہیں گیا
مجھ سے بچھڑ کے وہ بھی بہت غم سے چور تھا

آپ نے دیکھ لیا، پھر بھی مروّت نہیں کی
اِس لیے چُپ رہے ہم، آپ کی مِنّت نہیں کی
جس کو، بدلے میں، طلب ہے کہ اسے چاہا جائے
اُس نے دھندا کیا ہے، اُس نے محبّت نہیں کی
___
🖤🍁
تُو زندگی کے بُرے تجربات میں سے ہے
تجھے بھُلانا تو ناممکنات میں سے ہے
خبر میں جن کی لکھا ہوتا ہے "کوئی نہ بچا"
تمہارا ہجر اُنہی حادثات میں سے ہے🖤

میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں۔۔۔
ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلبگار نہیں۔
میں تو سرپائے محبت ہوں مگر پھر بھی۔۔
مجھے اس لفظ "محبت" کا اعتبار نہیں۔۔ 💯🙌🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain