یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لئے بچھڑے ہیں
دل بھی کہرام اٹھاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے
دوست! یکطرفہ محبت ہے بڑےکام کی چیز
نہ کوئی چھوڑ کےجاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے
nimi33
: سن ۔تیرے بعد محبت چھوڑ دی مینے
تیرے بعد لوگوں نے تیرے ذکر سے مارا جاناں🔥💔 -
تاریخ گواہ ہے مرد نے کبھی حقوق نہیں مانگے
جب بھی مانگا فون نمبر مانگا تصویر مانگی۔۔😂