اسے کہنا یہ "دنیا" ہے ! یہاں ہر موڑ پہ ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں ! جو اندر تک اترتے ہیں ! ابد تک ساتھ رہنے کی ! اکھٹے درد سہنے کی ! ہمیشہ بات کرتے ہیں ! اسے کہنا . . ! یہ دنیا ہے ! یہاں ہر شخص مطلب کی ! حدوں تک ساتھ چلتا ہے . . ! جونہی موسم بدلتا ہے ! محبت کے سبھی دعوے ! سبھی قسمیں ! سبھی وعدے ! سبھی رسمیں ! اچانک ٹوٹ جاتے ہیں ! اسے کہنا … . ! یہ "دنیا" ہے … !
کسی نے چھوڑ کر جانا ہوتو پھر چھوڑ جاتا ہے بچھڑنا ہوتوصدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں حقیقت کچھ نہیں ہوتی🙂