ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے کوئ محبت نہیں کررہا کوئ محبت قبول نہیں کر رہا کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئ دوستوں سے نہیں مل رہا عجیب وقت آگیا ہے ۔۔۔۔۔🙂
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ بہتر ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے۔ کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں۔ بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔ شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں🥀🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain