ضروری نہیں کہ ٹائم پاس کچھ دن کا ہو کچھ لوگ 1سال 2سال اور 3'4سال بھی ٹائم پاس کرتے ہیں اور اتنی مہارت سے کرتے ہیں کہ انکے ساتھ بیتا آپ کا ہر لمحہ آپکو سچ لگتا ہے کیونکہ، آپکو اُن پر یقین ہوتا ہے..!🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain