Damadam.pk
nmjamali460's posts | Damadam

nmjamali460's posts:

nmjamali460
 

"Zinda Logo Ki Qadar Nahi Karty Be-Dard Dunya Waly,
"Ro Ro K Yaad Karty Hein Mar Jany K Bad.

nmjamali460
 

مرد ہو تم!
تمہاری ہستی کا اتنا تو رعب ہو،
پاس سے گزرے کوئی عورت تو وہ بےخوف ہو _🔥

nmjamali460
 

ھم تو موجود تھے راتوں میں بھی اجالوں کی طرح،،،
اس نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح..!!

nmjamali460
 

کبھی نظر میں بلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں...
کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے کبھی ہیں کھلی کتاب آنکھیں...

nmjamali460
 

کبھی غم کی آگ میں چل اٹھے کبھی داغ دل نے جلا دیا..!!
اے جنونِ عشق بتا ذرا ، مجھے کیوں تماشا بنا دیا..!!

nmjamali460
 

نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج
عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے...

nmjamali460
 

بےزبان نا سمجھ میری خاموشی کو ..
..شور کرتا نہیں کبھی گہرا پانی .....

nmjamali460
 

محبتوں کو لحد میں اُتار دیتے ہیں🙂
دعائیں دے کے بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں... ♥️

nmjamali460
 

مزاجِ یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ..
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر..😊

nmjamali460
 

لڑکیاں بھی عجیب ہوتی محبتیں نبھاتی مر جاتی ہیں۔۔۔
پھر بھی کسی نا کسی کتاب کے صفحہ میں بے وفائی کے ساتھ منسوب ہوتی ہیں❣

nmjamali460
 

ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣😘

nmjamali460
 

قسم لے لو دل اک پل بھی غافل نہیں تیری یاد سے
یہ اور بات ہے کہ ہم سرے عام پکارا نہیں کرتے

nmjamali460
 

بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
Janii
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں

nmjamali460
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤

nmjamali460
 

سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں
رنگ دودھ جیسا سفید ھو جائے گا🤩🤩
لوگ کہیں گے واہ کیا "نورانی" چہرہ پایا ھے
"مرحوم" نے🙃🥴😂🤣
#cheery 💖 🍒

nmjamali460
 

وہ جس کے ہونے سے زندگی نغمہ سرائی ھے
اسے کہنا کہ بھیگی جنوری پھر لوٹ آئی ھے

nmjamali460
 

اسے کہنا دل توڑکر جانے والے زراتناتو بتادے
یہ پیار کرنے کی سزا ہے یا وفاکرنےکی؟؟
....

nmjamali460
 

کاش محبت بھی ایک پڑھائی کی طر ح ہوتی:-
:
:
اور ماں،باپ مار مار کے کہتے
:
کرلو کنجرو کرلو زندگی سنور جاۓ گی.

nmjamali460
 

تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا

nmjamali460
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺭﺩ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺟﻮ ﺩﻭﺍ ﻣﻠﯽ ﺗﻮ ﺷﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟ...*
*ﻭﮦ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﻄﺮﺡ ، ﺟﯿﺴﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ..